اس خاتون ایتھلیٹ نے کی شرمناک حرکت ، پہنی ماسک والی بکنی ، مچا ہنگامہ– News18 Urdu

اوشا کووا مشور باڈی بلڈنگ مقابلہ آرنولڈ کلاسک کی فاتح رہ چکی ہے ۔

کورونا وائرس : اس خاتون ایتھلیٹ نے کی شرمناک حرکت ، پہنی ماسک والی بکنی ، مچا ہنگامہ

کورونا وائرس : اس خاتون ایتھلیٹ نے کی شرمناک حرکت ، پہنی ماسک والی بکنی ، مچا ہنگامہ

کورونا وائرس کی وجہ سے ان دنوں پوری دنیا پریشان ہے ۔ اس عالمی وبا کی وجہ سے 35 ہزار لوگوں کی موت ہوچکی ہے اور لاکھوں بیمار ہیں ۔ مشکل کی اس گھڑی میں ہر کھلاڑی اپنے اپنے ملک کی حکومت کی مدد کررہا ہے ، لیکن روس کی ایک ایتھلیٹ مدد نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر انتہائی شرمناک حرکتیں کرتی نظر آرہی ہے ۔ بات ہورہی ہے یولیا اشاکووا کی جو روس کی فٹنیس ماڈل ہیں ۔

یولیا اشاکووا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی ایک تصویر اپ لوڈ کی ہے ، جس میں انہوں نے منہ پر لگانے والے ماسک کی بکنی پہنی ہوئی تھی ۔ اوشاکا نے اس بکنی کو سال 2020 کا ٹرینڈ بتایا ۔ اس کے ساتھ ہی اوشاکووا  نے اپنے پانچ لاکھ سے زیادہ فالوورس سے یہ بھی سوال کیا کہ آپ کو یہ بکنی پسند آئی ۔


یولیا اوشاکووا کی یہ تصویر ان کے فینس کو قطعی پسند نہیں آئی اور انہوں نے اس فٹنس ماڈل کو کھڑی کھوٹی سنادی ۔ ایک فین نے لکھا کہ تمہیں دماغ کا بھی آرڈر دینا چاہئے ۔ ایک جانب جہاں ملک میں ماسک کی کمی ہے اور تم ایسی حرکتیں کررہی ہو ۔ ایک فین نے لکھا کہ انہیں اتنے مشکل حالات میں گھٹیا مذاق نہیں کرنا چاہئے ۔خیال رہے کہ ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہے یولیا اوشاکووا تنازعات میں گھری ہیں ۔ 29 سال کی یہ فٹنس ماڈل اور اینکر سال 2018 میں اس وقت سرخیوں میں آئی تھی جب وہ اسپارک ماسکو ہاکی کلب کے ساتھ بطور ٹی وی اینکر کام کرتی تھی ۔ اس دوروان اوشاکووا اسپتال کے بیڈ پر ٹاپ لیس ہوگئی تھی ۔ اس کے بعد اس ہاکی کلب پر جنسی بھید بھاو کے سنگین الزامات عائد کئے گئے تھے ۔ بتادیں کہ اوشا کووا مشور باڈی بلڈنگ مقابلہ آرنولڈ کلاسک کی فاتح رہ چکی ہے ۔


Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

یوم حق خودارادیت کشمیر پر 5جنوری کو کانفرنس ہوگی

ڈنمارک(پ ر) تحریک کشمیر یورپ ڈنمارک کے زیر اہتمام یوم حق خودارادیت کشمیر کے موقع …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *