ترکی میں پھنسے 200 پاکستانیوں کو لانے کا فیصلہ -Daily Jang-Latest News-Pakistan

ترکی میں پھنسے 200 پاکستانیوں کو لانے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے ترکی میں پھنسے 200 پاکستانیوں کو واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز جمعےکو استنبول سے پاکستانیوں کو واپس لائے گی۔

ترکی سے واپس آنے والوں کو قرنطینہ منتقل کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید




خبر کا حوالہ

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کیا پاکستان ٹیم میں محمد عامر کی جگہ بنتی تھی؟

کراچی —  بھارتی بلے باز ویراٹ کوہلی کے مطابق انہوں نے اپنے کریئر میں محمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *