کورونا مریضوں کیساتھ مجرموں جیسا برتاؤ ہورہا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا -Daily Jang-Latest News-Health

کورونا مریضوں کیساتھ مجرمان جیسا برتاؤ ہورہا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا سے متاثرہ مریضوں کے ساتھ مجرمان جیسا برتاؤ ہورہا ہے۔ 

اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ بعض علاقوں میں کوروناوائرس کے مریضوں کے ساتھ ملزموں یا مجرموں جیسا برتاؤ ہوتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسا کرنے کا نتیجہ یہ ہوگا کہ  کورونا کے مثبت ٹیسٹ والے افراد چھپ جائیں گے اور یہ بیماری کے پھیلاؤ کا باعث بنے گا۔

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی نے درخواست کی کہ کورونا کے مریضوں کا خیال رکھنا چاہیے۔




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

موسم سرما کے پھلوں کے کیا فوائد ہیں؟

کینو، مالٹے، فروٹر، انار، انگور، سیب، ناشپاتی، امرود اور کیلے یہ تمام وہ پھل ہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *