تبلیغ کے لیے سوڈان جانے والے 150 پاکستانی پھنس گئے -Daily Jang-Latest News-Pakistan

 تبلیغ کے لیے سوڈان جانے والے 150پاکستانی پھنس گئے

پاکستان سے تبلیغ کے لیے سوڈان جانے والے 150 افراد وہیں پھنس کررہ گئے ہیں، کہتے ہیں ہمارے پاس پیسے ختم ہوچکے ہیں، حکومت واپس پاکستان لانے کا انتظام کرے۔

سوڈان کے شہر خرطوم میں پھنسے تبلیغی جماعت کے ارکان کا تعلق کراچی، فیصل آباد، مری اور دیگر علاقوں سے ہے۔

ان افراد کا کہنا ہے کہ انہیں 17مارچ کو واپس آنا تھا لیکن پروازیں بند ہونے کی وجہ سے پھنس کررہ گئے ہیں۔ حکومت ہمیں واپس پاکستان لانے کے انتظامات کرے۔

قومی خبریں سے مزید




خبر کا حوالہ

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کیا پاکستان ٹیم میں محمد عامر کی جگہ بنتی تھی؟

کراچی —  بھارتی بلے باز ویراٹ کوہلی کے مطابق انہوں نے اپنے کریئر میں محمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *