تنہائی اختیار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، رومان رئیس -Daily Jang-Latest News-Sports

تنہائی اختیار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، رومان رئیس

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس کا کہنا ہے کہ تنہائی اختیار کرلینا اس وقت کی اہم ضرورت ہے۔

رومان رئیس نے کہا کہ مخیر افراد کورونا وائرس فنڈ میں دل کھول کر عطیات دیں۔

انہوں نے کہا کہ کورونا سے ڈرنا نہیں ، سب نے مل کر لڑنا ہے۔

رومان رئیس نے کہا کہ کورونا وائرس کو ہرانے کے لیے میں بھی حکومتی فنڈ میں اپنا عطیہ دے رہا ہوں، جبکہ آپ لوگ بھی اس کار خیر میں اپنا بھرپور حصہ ڈالیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید



اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

ون ڈے رینکنگ، بابر ٹاپ 3 بلے بازوں میں شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جاری کردہ نئی ون ڈے رینکنگ میں بلے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *