ماسک اورحفاظتی گاؤنزکی مانگ بڑھ گئی

مینوفیکچرز حکومتی تعاون کے بھی طلب گار

کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئےماسک اور گاؤنز اہم حفاظتی ہتھیار قرار دئیے گئے ہیں۔ سرجیکل ماسکس دیکھنے میں تو معمولی چیز ہےمگراس کی تیاری کے بڑے مرحلے ہوتے ہیں۔ وائرس کے بڑھتے کیسز نے ماسک اور حفاظتی گاؤنز کی مانگ بھی بڑھا دی ہے۔فیکٹری مالکان کہتے ہیں کہ برآمدات پر پابندی عائد کرکے ملکی ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں۔

 


Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کرونانےنیٹ فلکس اورایمیزون کارُخ ٹولی،مولی اورکولی ووڈکی جانب موڑدیا

تصویر: ایمیزون کووڈ 19 کی عالمی وبا کے بعد سے معروف اسٹریمنگ ویب سائٹس ایمیزون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *