خیبر پختونخوا میں پولیو کے 6 کیسز سامنے آگئے -Daily Jang-Latest News-Health

خیبر پختونخوا میں پولیو کے 6 کیسز سامنے آگئے

خیبرپختونخوا میں پولیو کے 6 کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد صوبے میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 30 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پشاور میں پولیو وائرس کے 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق خیبر، بنوں، لکی مروت اور نوشہرہ سے پولیو کا ایک ایک کیس سامنے آیا ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ رواں سال خیبر پختونخوا میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 30 ہوگئی۔




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

موسم سرما کے پھلوں کے کیا فوائد ہیں؟

کینو، مالٹے، فروٹر، انار، انگور، سیب، ناشپاتی، امرود اور کیلے یہ تمام وہ پھل ہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *