کوروناکے باعث T20 ورلڈ کپ ٹرافی ٹور ملتوی -Daily Jang-Latest News-Sports

کورونا وائرس ،ورلڈ کپ ٹرافی ٹور ملتوی

کورونا وائرس کے پیش نظر آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی ٹور کا پلان ملتوی کر دیا۔

آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کو اپریل میں دنیا کے سفر پر لے کر نکلنا تھا۔

آئی سی سی نے کہا کہ صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، ٹرافی کے ٹور کو ری شیڈول کریں گے۔

واضح رہے کہ آئی سی سی کے شیڈول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ راوں سال اکتوبر میں آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید



اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

ون ڈے رینکنگ، بابر ٹاپ 3 بلے بازوں میں شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جاری کردہ نئی ون ڈے رینکنگ میں بلے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *