کورونا وائرس سے لوگوں کو بچانے میں ڈاکٹروں کا ماسک سے ہوا کچھ ایسا حال: دیکھ کرکانپ جائیں گے آپ


کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کو کئی طرح کی مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن اگر اس سے سب ےس زیادہ کوئی متاثر ہیں تو وہ ڈاکٹر اور نرس ہیں۔ اس وائرس سے متاثر مریضوں کو بچانے  میں یہ لوگ کئی دنوں سے مسلسل کام کررہے ہیں۔ ایسے میں جب ان ڈاکٹروں کے چہرے سے ماسک ہٹے تو چہرہ دیکھ کر ایک لمحہ کیلئے ضرور کانپ اٹھیں گے۔


Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

یوم حق خودارادیت کشمیر پر 5جنوری کو کانفرنس ہوگی

ڈنمارک(پ ر) تحریک کشمیر یورپ ڈنمارک کے زیر اہتمام یوم حق خودارادیت کشمیر کے موقع …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *