عالمی مارکیٹ میں سونا 8160 روپے سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں سونا 8160 روپے سستا ہوگیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں بڑی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔

صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 52 ڈالر (8160 روپے) کی کمی آئی ہے جس کے اثرات پاکستان میں بھی سونے کی قیمت پر پڑے ہیں۔ پاکستان میں فی تولہ سونا 900 روپے سستا ہو گیا ہے جس کے باعث ایک تولہ سونے کی قیمت 93 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ پاکستان میں 10 گرام سونا 771 روپے سستا ہو کر 80 ہزار 247 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید : بزنس




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کورونا کے باوجود 2020 کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ

کورونا کے باوجود 2020 کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ  کراچی(این این …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *