کورونا کی گروتھ میں کمی کی واضح علامات ہیں، پروفیسر مائیکل لیوٹ -Daily Jang-Latest News-Health

کورونا کے گروتھ میں کمی کی واضح علامات ہیں، پروفیسر مائیکل لیوٹ

امریکی نوبیل انعام یافتہ پروفیسر کا کہنا ہے کہ امریکا میں کوروناوائرس سے نمٹنے کا ٹرننگ پوائنٹ جلدی آئے گا۔

کیمسٹری میں نوبیل انعام یافتہ اسٹینفورڈ یونیورسٹی میں پروفیسر مائیکل لیوٹ کا کہنا ہے کہ ماڈلز ان پیشگوئیوں کو سپورٹ نہیں کرتے جو یہ کہتےہیں کہ وائرس مہینے یاسالوں تک پھیلا رہ سکتاہے۔

ہمیں اس وقت پھیلنے والی افراتفری کو قابو کرنے کی ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ کوروناوائرس سے متعلق اعداد و شمار بہت بتائے جارہے ہیں لیکن اس کی گروتھ میں کمی کی واضح علامات ہیں۔

وہ ہر مقام پر ریکوری کی علامات دیکھ رہے ہیں، مائیکل لیوٹ نے چین کےبارے میں بھی پیشگوئی کی تھی کہ وہ فروری کے وسط میں اس صورتحال سے نکل آئےگا۔




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

موسم سرما کے پھلوں کے کیا فوائد ہیں؟

کینو، مالٹے، فروٹر، انار، انگور، سیب، ناشپاتی، امرود اور کیلے یہ تمام وہ پھل ہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *