کورونا کا علاج دریافت نہیں ہوا، احتیاط بہت ضروری ہے، فضل الرحمٰن -Daily Jang-Latest News-Pakistan

کورونا کا علاج دریافت نہیں ہوا، احتیاط بہت ضروری ہے، فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے بھی عوام کو کورونا وائرس سے متعلق انتہائی احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔

مولانا فضل الرحمٰن نے وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ کورونا کا علاج دریافت نہیں ہوا اس لئے احتیاط بہت ضروری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا پر بڑے بڑے ممالک بے بسی کا رونا رو رہے ہیں، اس لئے اس سے احتیاط نہایت ضروری ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جے یو آئی (ف) نے 5 اپریل تک اپنی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید




خبر کا حوالہ

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کیا پاکستان ٹیم میں محمد عامر کی جگہ بنتی تھی؟

کراچی —  بھارتی بلے باز ویراٹ کوہلی کے مطابق انہوں نے اپنے کریئر میں محمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *