جوز بٹلر نے گھر پر ورزش شروع کردی -Daily Jang-Latest News-Sports

کورونا وائرس: جوز بٹلر نے گھر پر ورزش شروع کردی

کورونا کی وبا نے دنیا بھر میں خوف وہراس پھیلادیا ہے، اور لوگ وحشت کے عالم اپنے گھروں یا پھر اسکا شکار ہونے والے مریض اسپتالوں تک محدود ہوگئے ہیں۔

تاہم دنیا بھر کے اسپورٹس مین نے اس صورتحال کا حل تلاش کرتے ہوئے کچھ نہ کچھ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، اور پلیئرز نے گھر میں رہتے ہوئے خود کو فٹ رکھنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

کورونا وائرس: جوز بٹلر نے گھر پر ورزش شروع کر دی

برطانیہ کے وکٹ کیپر بیٹس مین جوز بٹلر کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ مکمل کٹ میں اپنی اہلیہ کی ہدایات پر ورزش کر تے نظر آرہے ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید



اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

ون ڈے رینکنگ، بابر ٹاپ 3 بلے بازوں میں شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جاری کردہ نئی ون ڈے رینکنگ میں بلے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *