ملتان میں کرونا کا خوف،کاروباری سرگرمیاں متاثر

مشہور زری بازارویران

ملتان میں کرونا کے خوف نے کاروبار کو بریک لگا دیا ہے۔ زری کے کام سے وابستہ دکاندار گاہک نہ ہونے پر پریشان ہیں۔

ملتان ميں حسین آگاہی کا مشہور زری بازارویران ہو گیا ہے۔کرونا وائرس کے خوف سے گاہک غائب ہیں اورشادی بیاہ کی تقاریب پر پابندی نے رہی سہی کسر پوری کردی۔

چین سے آنے والا سامان موتی،ستارہ،کرسٹل اورچائنہ کرنکل کی بندش کے بعد مالکان کارخانے بند کرنے پر مجبور ہوگئے۔

کرونا کے ڈر سے رنگ برنگی عروسی ملبوسات کی دکانوں کی رونقیں ماند پڑ گئی ہیں۔

 


Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کرونانےنیٹ فلکس اورایمیزون کارُخ ٹولی،مولی اورکولی ووڈکی جانب موڑدیا

تصویر: ایمیزون کووڈ 19 کی عالمی وبا کے بعد سے معروف اسٹریمنگ ویب سائٹس ایمیزون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *