’کورونا سے بچاؤ، اہم ہتھیار ہاتھ دھونا ہے‘ -Daily Jang-Latest News-Health

’کورونا سے بچاؤ اہم ہتھیار ہاتھ دھونا ہے‘

عالمی ادارہ صحت نےکہا ہےکہ کورونا وائرس سے بچاؤ کا ایک اہم ہتھیار ہاتھ دھونا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہاتھوں کو پوری طرح صاف کرنے کے لیے انہیں 20 سیکنڈز تک دھونا چاہیے۔

ہاتھ کیسے دھویں مندرجہ بالا ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

موسم سرما کے پھلوں کے کیا فوائد ہیں؟

کینو، مالٹے، فروٹر، انار، انگور، سیب، ناشپاتی، امرود اور کیلے یہ تمام وہ پھل ہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *