کورونا، اڈیالہ جیل کے قیدیوں کی رہائی پر غور -Daily Jang-Latest News-Pakistan

کورونا، اڈیالہ جیل کے قیدیوں کی رہائی پر غور

 پنجاب کے شہر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کے باعث کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

اڈیالہ جیل میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے دس سال سے کم سزا کے انڈر ٹرائل قیدیوں کی ضمانت پر رہائی پر غور کیا جا رہا ہے ۔

1362 قیدیوں کی ضمانت پر رہائی کے لیے اسلام آباد انتظامیہ اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے جبکہ 1362قیدیوں کی ضمانت پر رہائی سے متعلق کیس کی سماعت کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی۔

قومی خبریں سے مزید




خبر کا حوالہ

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کیا پاکستان ٹیم میں محمد عامر کی جگہ بنتی تھی؟

کراچی —  بھارتی بلے باز ویراٹ کوہلی کے مطابق انہوں نے اپنے کریئر میں محمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *