Sindh to purchase new kits for corona virus test

سندھ حکومت کا کرونا وائرس کا پتہ چلانے کے لیے نئی ٹیسٹ کٹس خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں سکھر قرنطینہ مرکزکےحوالےسےاجلاس ہوا۔ سندھ حکومت نے منگل کو فیصلہ کیا ہے کہ کروناوائرس کا ٹیسٹ کرنے کی نئی کٹس خریدی جائیں گی۔ اس کے علاوہ دیہی علاقوں میں مفت 10 لاکھ صابن تقسیم کئے جائیں گے۔

اس کے علاوہ ڈپٹی کمشنرز سکھر کو سکھر کے آئسولیشن میں موجود زائرین کے گھروں پر راشن پہنچانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سکھر میں نئے بلاک کے اسپتال میں زائرین کوعلاج کی سہولیت دی جائے گی۔

 


Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کرونانےنیٹ فلکس اورایمیزون کارُخ ٹولی،مولی اورکولی ووڈکی جانب موڑدیا

تصویر: ایمیزون کووڈ 19 کی عالمی وبا کے بعد سے معروف اسٹریمنگ ویب سائٹس ایمیزون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *