پاکستان نے سارک کو ہیلتھ انفارمیشن گروپ بنانے کی تجویز دے دی -Daily Jang-Latest News-Pakistan

پاکستان نے سارک کو ہیلتھ انفارمیشن گروپ بنانے کی تجویز دے دی

پاکستان نے ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن آف ریجنل کوپریشن (سارک) کانفرنس میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے تجاویز دے دیں۔

پاکستان کا کہنا ہے کہ سارک سیکریٹریٹ کے ذریعے ڈیٹا تبادلے کے لیے ہیلتھ انفارمیشن کا ورکنگ گروپ بنایا جائے اور مناسب وقت پر سارک کے وزرائے صحت کا اجلاس بلایا جائے۔

پاکستان نے کہا کہ تکنیکی مشاورت اور وسائل کے لیے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) سے رابطہ کیا جائے۔

پاکستان نے تجویز دی کہ سرحد پار کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ڈبلیو ایچ او کی گائیڈ لائنز کے تحت سفر کرنیوالوں کی اسکریننگ کی جائے۔

قومی خبریں سے مزید




خبر کا حوالہ

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کیا پاکستان ٹیم میں محمد عامر کی جگہ بنتی تھی؟

کراچی —  بھارتی بلے باز ویراٹ کوہلی کے مطابق انہوں نے اپنے کریئر میں محمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *