View 360 – منگل 10 مارچ کا پروگرام


آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، ایک ملک دو صدور، افغانستان میں سیاسی مفاہمت کیسے ہو گی؟ پاکستانی خواتین کی معاشی خود مختاری کی راہ میں ایک نیا قدم، مخصوص مشترکہ دفاتر اور کچھ کہنے کی ضرورت نہیں کیونکہ مشینیں اب پڑھ لیں گی آپ کا ذہن۔


خبر کا حوالہ

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کیا پاکستان ٹیم میں محمد عامر کی جگہ بنتی تھی؟

کراچی —  بھارتی بلے باز ویراٹ کوہلی کے مطابق انہوں نے اپنے کریئر میں محمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *