بالی ووڈ کی بیبو یعنی کرینہ کپور کو انڈسٹری میں کئی سال ہوگئے ہیں ۔ ان سالوں میں انہوں نے ایک سے بڑھ کر ایک کئی یادگار فلمیں کی ہیں ۔ کبھی خوشی کبھی غم کی پو ہو یا پھر جب وی میٹ کی گیت … کرینہ کپور نے ایسے کئی مثالی کردار ادا کئے ہیں ، جنہیں آج تک نہیں بھلایا جاسکا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
Source link