جلیلہ حیدر کے لئے امریکی اعزاز


امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے اس سال کا وومن آف کریج ایوارڈ حاصل کرنے کے موقع پر پاکستان میں انسانی حقوق کی کارکن جلیلہ حیدر کہتی ہیں کہ خواتین کو بلا خوف اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کرنی چاہیئے لیکن یہ تحریک صرف عورتوں کے عالمی دن تک محدود نہیں ہونی چاہئے. فائزہ بخاری کی رپورٹ


خبر کا حوالہ

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کیا پاکستان ٹیم میں محمد عامر کی جگہ بنتی تھی؟

کراچی —  بھارتی بلے باز ویراٹ کوہلی کے مطابق انہوں نے اپنے کریئر میں محمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *