تفتان ،پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا عمل جاری -Daily Jang-Latest News-Pakistan

تفتان ،پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا عمل جاری

بلوچستان میں تفتان بارڈر پر پاک ایران سرحد سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا عمل جاری ہے۔

کسٹم حکام کے مطابق پاکستان میں داخل ہونے والے مسافروں کو قرنطینہ میں رکھا جا رہا ہے اور زائرین کے لئے مختص پاکستان ہاؤس مسافروں سے بھر گیا ہے۔

کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ دیگر مسافروں کو ٹاؤن ہال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ قرنطینہ میں رکھے گئے افراد کی تعداد 2550 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان 13 دن سے تجارت بند ہے۔

قومی خبریں سے مزید




خبر کا حوالہ

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کیا پاکستان ٹیم میں محمد عامر کی جگہ بنتی تھی؟

کراچی —  بھارتی بلے باز ویراٹ کوہلی کے مطابق انہوں نے اپنے کریئر میں محمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *