سی اے اے مخالف احتجاج : ایک مرتبہ پھر شاہین باغ پہنچے سپریم کورٹ کے مصالحت کار ، کہی یہ بڑی بات

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی کے شاہین باغ میں جاری احتجاج میں کئی دنوں کے وقفہ کے بعد منگل کو ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ کے مقرر کردہ مصالحت کار سادھنا رام چندرن اور سنجے ہیگڑے پہنچے اور انہوں نے مظاہرین سے بات چیت کی ۔ اس دوران سادھنا رام چندرن نے اس بات کیلئے خواتین مظاہرین کی جم کر تعریف بھی کی کہ دہلی میں تشدد کے واقعات کے دوران بھی شاہین باغ میں پرامن طریقہ سے احتجاج جاری رہا ۔


Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کیا حکومتی اقدامات سے بھارتی کشمیر میں علیحدگی پسند جماعتیں جمود کا شکار ہو گئی ہیں؟ 

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں حال ہی میں ہونے والے ضلعی ترقیاتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *