خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلیاں، وزیراعلیٰ کے مشیر اجمل وزیر کو اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا

خیبرپختونخوا کابینہ میں تبدیلیاں، وزیراعلی کے مشیر اجمل وزیر کو اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلیاں کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے مشیر اجمل وزیر کو اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا۔

شوکت یوسفزئی سے اطلاعات کا قلم دان واپس لے کر انہیں لیبر اور کلچر کے محکمے دیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ شوکت یوسفزئی نے وزیراعلیٰ سے اطلاعات کی وزارت واپس لینے کی درخواست کی تھی۔

تاہم اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ کے مشیر اجمل وزیر کو اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا۔

دوسری جانب شوکت یوسفزئی کو محنت اور ثقافت کے محکمے دیے گئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید




خبر کا حوالہ

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کیا پاکستان ٹیم میں محمد عامر کی جگہ بنتی تھی؟

کراچی —  بھارتی بلے باز ویراٹ کوہلی کے مطابق انہوں نے اپنے کریئر میں محمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *