کوروناوائرس کا سرگودھا میں کوئی مریض نہیں، ڈائریکٹر ہیلتھ -Daily Jang-Latest News-Health

کوروناوائرس کا سرگودھا میں کوئی مریض نہیں، ڈائریکٹر ہیلتھ

سرگودھا کے ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر عبداللہ کا کہنا ہے کہ کوروناوائرس کا ڈویژن میں کوئی مریض نہیں ہے۔

ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹرعبداللہ نے بتایا کہ ایران سے آنے والے 71زائرین کی اسکریننگ مکمل کر لی گئی ہے، کسی شخص میں کورونا کا کوئی مریض نہیں پایا گیا ہے جبکہ مزید 9 زائرین کی تلاش جاری ہے۔

ڈاکٹر عبداللہ کا کہنا تھا کہ ضلع بھر میں 27 چائنیز مختلف ترقیاتی پروجیکٹس پر کام کر رہے ہیں اور حکام کی جانب سے تمام چائنیز کی اسکریننگ مکمل کرکے انہیں کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

موسم سرما کے پھلوں کے کیا فوائد ہیں؟

کینو، مالٹے، فروٹر، انار، انگور، سیب، ناشپاتی، امرود اور کیلے یہ تمام وہ پھل ہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *