امریکی صدر ڈونالڈ کے ہندوستان کے دورہ کا آج دوسرا دن ہے ۔ امریکی صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی اور متعدد اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس کے بعد انہوں نے ہوٹل میں صحافیوں سے بھی گفتگو کی ، جس دوران انہوں نے شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) ، دہلی تشدد اور کشمیر سمیت متعدد امور پر اظہار کیا ہے ۔ تصویر : اے این آئی ۔
Source link