کے پی میں پولیو کے 5 مزید نئے کیسز سامنے آگئے -Daily Jang-Latest News-Health

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید 5 نئے کیسز سامنے آگئے۔

محکمہ صحت کے مطابق ضلع خیبر سے 4 اور نوشہرہ سے ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔

متاثرہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہیں پلائے گئے، خیبرپختونخوا میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

موسم سرما کے پھلوں کے کیا فوائد ہیں؟

کینو، مالٹے، فروٹر، انار، انگور، سیب، ناشپاتی، امرود اور کیلے یہ تمام وہ پھل ہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *