متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد متاثر -Daily Jang-Latest News-Health

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد متاثر

وزارت صحت امارات نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے مزید دو افراد متاثر ہوگئے ہیں۔

متاثرہ افراد میں سے ایک بنگلہ دیش اور دوسرا فلپائن سے تعلق رکھتا ہے، اس طرح امارات میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11ہوگئی، جن میں سے زیادہ تر کا تعلق چین سے ہے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ 3 افراد متحدہ عرب امارات میں صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

موسم سرما کے پھلوں کے کیا فوائد ہیں؟

کینو، مالٹے، فروٹر، انار، انگور، سیب، ناشپاتی، امرود اور کیلے یہ تمام وہ پھل ہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *