عثمان بزدار کی شہیدلانس نائیک عبداللّٰہ کی نمازجنازہ میں شرکت -Daily Jang-Latest News-Pakistan

عثمان بزدار کی شہیدلانس نائیک عبداللہ کی نمازجنازہ میں شرکت

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار جمعرات کو  بارتھی پہنچے، جہاں انہوں نے شہید لانس نائیک عبداللّٰہ کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے اس موقع پر شہیدلانس نائیک عبداللّٰہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ شہید لانس نائیک عبداللّٰہ نے مادر وطن کے دفاع کے لیے اپنےخون کا نذرانہ دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہید عبداللّٰہ نےاپنی جان وطن کے لیے قربان کرکے بہادری کی مثال قائم کی، شہیدوں کی قربانیوں کے باعث ہم پرامن فضا میں سانس لے رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید




خبر کا حوالہ

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کیا پاکستان ٹیم میں محمد عامر کی جگہ بنتی تھی؟

کراچی —  بھارتی بلے باز ویراٹ کوہلی کے مطابق انہوں نے اپنے کریئر میں محمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *