Daily Jang-Latest News-Health-ایج ای جے نے گیس سےمتاثر ہونے کا امکان رد کر دیا

ایج ای جے نے گیس سےمتاثر ہونے کا امکان رد کر دیا

جامعہ کراچی کے ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف کیمسٹری ڈپارٹمنٹ، ایچ ای جے کی رپورٹ نے کیماڑی میں مقیم افراد کے گیس سےمتاثر ہونے کا امکان رد کر دیا ہے۔

ڈائریکٹرایچ ای جےاقبال چوہدری نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ متاثرین کےخون سیمپلز میں میتھائل برومائیڈ کے نمونے نہیں ملے ہیں،جبکہ سلفرڈائی آکسائیڈ، کاربن مونو آکسائیڈ بھی نہیں ملی ہے۔

ڈاکٹراقبال کے مطابق ان کے ادارے کو خون کے 10 سے 12 نمونے موصول ہوئے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ جاں بحق افراد کی صحیح وجہ موت پوسٹ مورٹم سے ہی معلوم ہوگی۔




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

موسم سرما کے پھلوں کے کیا فوائد ہیں؟

کینو، مالٹے، فروٹر، انار، انگور، سیب، ناشپاتی، امرود اور کیلے یہ تمام وہ پھل ہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *