سنی لیونی نے اس شخص کے ساتھ کی تھیں 6 پورن فلمیں اور رکھی یہ شرط– News18 Urdu

سنی نے اپنے کریئر کی شروعات پورن انڈسٹری سے کی تھی لیکن اس لائن میں جانے سے پہلے بھی انہوں نے کم جدوجہد نہیں کی۔

سنی لیونی نے اس شخص کے ساتھ کی تھیں 6 پورن فلمیں اور رکھی یہ شرط

ویب سیریز کے مطابق سنی لیونی نے پہلی بلو فلم اپنے بھائی اور ایک دوسر کے ساتھ غلطی سے دیکھی تھی۔ اسے دیکھنے کے بعد ان کا من افسوس سے بھر گیا۔اس افسوس کو مٹانے کیلئے انہوں نے جو کیا وہ دکھاتا ہے کہ بچے کا من کتنا ملائم ہوتا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آج مشہور و معروف بالی ووڈ اسٹار ہیں۔ وہ انڈسٹری میں اپنا نام تو بنا چکی ہیں۔ لیکن اب بھی ان کے گزشتہ کریئر کا ذکر ضرور ہوتا ہے۔ سنی نے اپنے کریئر کی شروعات پورن انڈسٹری سے کی تھی لیکن اس لائن میں جانے سے پہلے بھی انہوں نے کم جدوجہد نہیں کی۔ سنی لیونی کی بایو پک ویب سیریز “کرن جیت کور: دا انٹولڈ اسٹوری” میں دکھایا گیا کہ ایک وقت وہ پیسوں کیلئے صبح اخبار بانٹا کرتی تھیں۔

اسی ویب سیریز کے ذریعے اس شرط کا انکشاف ہوا تھا جس پر سنی نے ایک ساتھ 6 پورن فلمیں سائن کی تھیں۔ سنی کی یہ شرط تھی کہ وہ صرف اپنے بوائے فرینڈ میٹ ایرکسن کے ساتھ ہی پورن سین شوٹ کریں گی۔ سنی نے یہ کانٹریکٹ سال 2007 میں سائن کیا تھا۔ اس کے بعد جب تک دونوں ساتھ رہے سنی نے انہیں کے ساتھ پارن سین کئے۔

Sunny leon

بتادیں کہ سنی نے 19 سال کی عمر میں پورن انڈسٹری میں قدم رکھا۔ شروعات میں وہ صرف لڑکیوں کے ساتھ کام کیا کرتی تھیں۔

سنی لیونی نے شروعات اسی بات سے کی تھی کہ وہ صرف ہم جنس پرست رشتوں والی فلموں میں ہی کام کریں گی۔ حالانکہ آگے چل کر وہ بوائے فرینڈ میٹ ایرکسن کے ساتھ نظر آئیں۔ سال 2008 میں سنی اور میٹ کا رشتہ ٹوٹ گیا۔ یہ رشتہ ختم ہونے کے بعد سنی نے میٹ ایرکسن کے ساتھ پورن فلموں میں بھی کام کرنا بند کردیا۔ میٹ کے بعد سنی کی زندگی میں کناڈا میں مشہور کامیڈین پیٹرس کی انٹری ہوئی لیکن یہ رشتہ بھی زیادہ دن تک نہیں چلا۔

سنی لوینی اپنے شوہر کے ساتھ میکسیکو میں بنا رہی ہیں چھٹیاں
رسیل کے بعد سنی ڈینیل سے ملیں۔ تقریبا 3 سال تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد سال 2011 میں سنی اور ڈینیل نے شادی کرلی۔ اسی سال سنی انڈین ٹی وی شو بگ باس میں آئیں اور بس یہیں کی ہوکر رہ گئیں۔


Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

ایسرا بیلگیچ کے نئے ڈرامے کی تصاویر بھی مقبول

ترکی کی خبرو اداکارہ ایسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر ساتھی اداکار کے ہمراہ ڈانس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *