Daily Jang-Latest News-Entertainment-“دی کال آف دی وائلڈ” کا ورلڈ پریمیر

“دی کال آف دی وائلڈ” کا ورلڈ پریمیر

ہالی ووڈ فلم “دی کال آف دی وائلڈ” کا لاس اینجلس میں ورلڈ پریمیر ہوا۔

ہالی ووڈ کی نئی لائیو ایکشن ایڈونچر فلم “دی کال آف دی وائلڈ” کا ورلڈ پریمیر امریکا کے شہر لاس اینجلس میں ہوا جس میں ہیرسن فورڈ اور کارا جی سمیت فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔

کرس سینڈرز کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم جیک لندن کے 1903 میں لکھے گئے ناول اور 1935 میں بننے والی فلم سے ماخوز ہے۔

واضح رہے کہ ایک کتے کی زندگی میں آنے والے مدوجزر سے بھرپور اس فلم کو 21 فروری کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ 

انٹرٹینمنٹ سے مزید




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

ایسرا بیلگیچ کے نئے ڈرامے کی تصاویر بھی مقبول

ترکی کی خبرو اداکارہ ایسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر ساتھی اداکار کے ہمراہ ڈانس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *