Daily Jang-Latest News-Entertainment-لندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت

لندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت

لندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت، فیشن منچلوں نے ڈیزائنرز ماسک پہن کر شرکت کی۔

لندن فیشن ویک اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ شروع ہونے کو ہے تاہم کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر فیشن کے مداح ڈیزائنرز ماسک پہن کر ایونٹ میں شرکت کررہے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ جلد ہی فیشن ویک میں ماسک بھی ایک ایکسیسری کا روپ لے لیں گے۔

برٹش فیشن کونسل کی سربراہ کا کہنا ہے کہ وائرس کی روک تھام کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ چینی ڈیزائنرز بھی ایونٹ میں شریک ہیں اور اپنے ملبوسات کی نمائش کریں گے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

ایسرا بیلگیچ کے نئے ڈرامے کی تصاویر بھی مقبول

ترکی کی خبرو اداکارہ ایسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر ساتھی اداکار کے ہمراہ ڈانس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *