Daily Jang-Latest News-Pakistan-ملک میں بعض عناصر ریگولیشن نہیں چاہتے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں بعض عناصر ریگولیشن نہیں چاہتے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ سوشل میڈیا کو ریگو لیٹ کرنا خالصتا عوامی مفاد کے لیے ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکا اور برطانیہ میں سوشل میڈیا ریگولیٹ کیا جاتا ہے،مگر وہاں اس کی تنقید نہیں کی جاتی جیسی پاکستان میں ہوتی ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان میں بعض عناصر ریگولیشن نہیں چاہتے۔

قومی خبریں سے مزید




خبر کا حوالہ

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کیا پاکستان ٹیم میں محمد عامر کی جگہ بنتی تھی؟

کراچی —  بھارتی بلے باز ویراٹ کوہلی کے مطابق انہوں نے اپنے کریئر میں محمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *