امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک کمپنی ایسے لوگوں کے عزیزوں اور پیاروں کی لاشوں کی راکھ کو ہیروں میں بدل رہی ہے جو مرنے کے بعد منفرد طریقے سے ان کی یاد کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں۔ یہ کمپنی انسانوں کے علاوہ پالتو جانوروں کی راکھ سے بھی ہیرے بناتی ہے۔
خبر کا حوالہ