حاملہ ہونے کے بعد کچھ سین ایسے ہوتے ہیں جنہیں کرنے کا بالکل دل نہیں کرتا لیکن پھر بھی کرناپڑتاہے– News18 Urdu

سیکریڈ گیمس 2 کے پرموشن کے دوران اداکارہ سروین چاولہ نے اپنی آپ بیتی سنائی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شوٹنگ کے دوران ایسے کئی موقع آئے جب مجھے سب کچھ چھوڑ کر وہاں سے بھاگ جاؤں کا من ہوا۔ خاص کر ایسے سین میں جب دماغی اور جسمانی طور پر بہت تھاؤ سین ہوتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ حاملہ ہونے کے بعد کچھ سین ایسے ہوتے ہیں جنہیں کرنے کا بالکل دل نہیں دیتا لیکن اسکرپٹ کی ڈیمانڈ پر کرنا پڑا۔ تب حالت ایک دم خراب ہو جاتی تھی۔

اداکارہ کا انکشاف: حاملہ ہونے کے بعد کچھ سین ایسے ہوتے ہیں جنہیں کرنے کا بالکل دل نہیں کرتا لیکن پھر بھی کرناپڑتاہے

بالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارہ سروین چاولہ۔(تصویر:نیوز18 ہندی)۔

بالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارہ  سروین چاولہ نے سپر ہٹ ویب سیریز کے دوسرے پارٹ سیکرڈ گیمز 2 پر بڑا انکشاف کیا ہے۔ اس اداکارہ نے بتایا کہ اس ویب سیریز کی شوٹنگ کے دوران انہیں کتنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کئی مرتبہ تو ایسا ہواجب انہیں سیٹ سے بھاگ جانے کا دل ہوا۔ سروین سیکرڈ گیمزمیں جو کردار میں ہوں گی۔ سیکرڈ گیمز2آج ہی براڈ کاسٹ ہورہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ہیٹ اسٹوری 2 کی اسٹار سروین چاولہ اپنے ہاٹ سینس کیلئے جانی جاتی ہیں۔ لیکن انہوں نے بتایا کہ حاملہ ہونے کے بعد کئی طرح کی چیزوں میں موڈ ٹھیک نہیں ہوتا۔ جب ایک خاتون حاملہ ہوتی ہے تو اس کے من میں اپنے ہی طرح کے جذبات امڑ۔گھمڑ رہے ہوتے ہیں۔ ایسے میں کسی اور کردار میں ڈھلنے میں کافی پریشانی ہوتی ہے۔ جانکاری کے مطابق دلم میں ان کا کردار جوجو نام کی ایک شاطر لڑکی کا ہے۔ وہ دماغی طور پر لوگوں سے کھیلتے نظر آئے گی۔ یہاں تک کہ وہ گنیش گائے تونڈو کو چکما دینے میں کامیاب ہوگی۔۔

سیکریڈ گیمس 2 کے پرموشن کے دوران اداکارہ سروین چاولہ نے اپنی آپ بیتی سنائی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شوٹنگ کے دوران ایسے کئی موقع آئے جب مجھے سب کچھ چھوڑ کر وہاں سے بھاگ جانے کا من ہوا۔ خاص کر ایسے سین میں جب دماغی اور جسمانی طور پر بہت تناؤ ہوتا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ حاملہ ہونے کے بعد کچھ سین ایسے ہوتے ہیں جنہیں کرنے کا بالکل دل  نہیں کرتا لیکن اسکرپٹ کی ڈیمانڈ پر کرنا پڑتاہے۔ تب حالت ایک دم خراب ہو جاتی  تھی۔


Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

ایسرا بیلگیچ کے نئے ڈرامے کی تصاویر بھی مقبول

ترکی کی خبرو اداکارہ ایسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر ساتھی اداکار کے ہمراہ ڈانس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *