بتادیں کہ کشمیر پر فیصلہ لیتے ہوئے حکومت ہند نے یہاں سے آرٹیکل 370 منسوخ کردیا ہے۔ اس کے بعد سے ہی پاکستانیوں میں زبردست بوکھلاہٹ ہے۔ سوشل میڈیا پر چڑچڑاہٹ صاف دیکھنے کو مل رہی ہے۔ پاکستانی یوزرس کو جب کچھ نہیں ملا تو انہوں نے عدنان سمیع کو ٹروک کرنا شروع کردیا۔

کشمیر پر بھڑکے عدنان سمیع، پاکستانی ٹرولر کو دیا جواب-(تصویر: عدنان سمیح انسٹاگرام)۔
پاکستان چھوڑ کر ہندستانی شہری بنے گلوکار عدنان سمیع کو آئے دن کسی نہ کسی ٹرول کا سامنا کرنا پڑجاتا ہے۔ وہیں حال ہی میں عدنان نے ایک ٹرولر کو ایسا جواب دیا کہ اس کی بولتی بن ہو گئی۔ یہ ایک پاکستانی شخص تھا۔، جس نے عدنان کو ٹرول کرتے ہوئے ٹویٹر پر کشمیر پر سوال کیا تھا۔ اس شخص نے لکھا ، ‘ عدنان سمیع اگرہمت ہے تو مسئلہ کشمیر پر میسیج کریں اور پھر دیکھیں کہ تیراہندوستان تیرا کیا حال کرتا ہے۔’ اس پر عدنان نے اس ٹرولر کو ایسا منھ توڑ جواب دیا کہ پھر وہ کوئی سوال پوچھ نہیں پایا۔
عدنان سمیع نے اس پاکستانی ٹرولر کو جواب دیتے ہوئے لکھا، ‘ضرور۔۔۔ کشمیر پندوستان کا ایک اٹوٹ حصہ ہے۔ جس چیز پر تمہارا کوئی حق نہیں ہے، ان میں اپنی ناک گھسانا بند کرو’۔
Sure…Kashmir is an integral part of India. Don’t poke your nose in things that do NOT belong to you! https://t.co/SPoTZPElka
— Adnan Sami (@AdnanSamiLive) August 15, 2019
My father was born in 1942 in India & died in 2009 in India!!! Next! https://t.co/M11nbQonWh
— Adnan Sami (@AdnanSamiLive) August 15, 2019
I’m not disputing anything. I’m just saying that legally he was born & died an Indian- Period! No one can deny that!! Can you?!😊 https://t.co/rNnSo9bocS
— Adnan Sami (@AdnanSamiLive) August 15, 2019
بتادیں کہ کشمیر پر فیصلہ لیتے ہوئے حکومت ہند نے یہاں سے آرٹیکل 370 منسوخ کردیا ہے۔ اس کے بعد سے ہی پاکستانیوں میں زبردست بوکھلاہٹ ہے۔ سوشل میڈیا پر چڑچڑاہٹ صاف دیکھنے کو مل رہی ہے۔ پاکستانی یوزرس کو جب کچھ نہیں ملا تو انہوں نے عدنان سمیع کو ٹرول کرنا شروع کردیا۔ وہیں عدنان سمیع کے جواب کو ٹویٹر پر کافی پسند کیا جاریا ہے۔ انہیں لوگوں کا سپورٹ بھی مل رہا ہے۔