ویڈیومیں دیکھیں جیکلین کی ہاٹ کیمسٹری– News18 Urdu

آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ 2 منٹ 16 سیکنڈ کےکام کیلئے اداکارہ نے 2 کروڑ فیس چارج کی ہے۔ جی ہاں یہ بالکل صحیح ہے۔ ‘ساہو’ کا یہ گانا ‘ بیڈ بوائے’ حال ہی میں رلیز ہوا ہے اور رلیز ہوتے ہی تہلکا مچا دیا ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔

اداکارہ نے 2 منٹ کے اس  کام کیلئے وصول کیے 2 کروڑ روپئے: ویڈیومیں دیکھیں جیکلین کی ہاٹ کیمسٹری

اداکارہ جیکلین فرنانڈیز(تصویر:نیوز18)۔

ان دنوں کئی بڑی فلموں کو لیکر چرچا ہو رہی ہے۔ اسی درمیان ‘باہو بلی’ اسٹار پربھاس کی ایک دھماکیدار فلم سرخیوں میں ہے۔ ہم بات کر رہے ہیں پربھاس کی آنے والی فلم ‘ساہو’ کی۔ جب سے اس فلم کا ٹریلر رلیز ہوا ہے تب سے یہ فلم کسی نہ کسی وجہ سے خبروں میں بنی ہوئی ہے۔ گزرے دنوں اس فلم کے کئی گانے رلیز ہو چکے ہیں۔ وہیں انہیں گانوں میں سےایک گانا ایسا بھی ہے کہ جس کیلئے کافی بھاری۔بھرکم بجٹ خرچ کیا گیا ہے۔ جس میں سے آدھا تو اداکارہ کی فیس کیلئے لگا دیا گیا ہے۔یہاں دیکھیں اس گانے کا ویڈیو

آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ 2 منٹ 16 سیکنڈ کے اس گانے کیلئے اداکارہ نے 2 کروڑ روپئے فیس چارج کی ہے۔ جی ہاں یہ بالکل صحیح ہے۔ ‘ساہو’  کا  یہ  گانا ‘ بیڈ بوائے’ حال ہی میں  رلیز ہوا ہے اور رلیز ہوتے ہی تہلکا مچا دیا ہے۔ اس گانے میں اداکارہ جیکلین فرنانڈیز نظر آرہی ہیں۔ وہیں اس گانے کیلئے جیکلین نے جو فیس لی ہے وہ پورے 2 کروڑ روپئے ہیں۔


یہ گانا یو ٹیوب پر زبردست ٹرینڈ کر رہا ہے۔ اس گانے کو اب تک 1 کروٹ سے بھی زیادہ ویوز مل چکے ہیں۔ گانے میں جیکلین کی ہاٹ کیمسٹری بھی ہے۔


Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

ایسرا بیلگیچ کے نئے ڈرامے کی تصاویر بھی مقبول

ترکی کی خبرو اداکارہ ایسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر ساتھی اداکار کے ہمراہ ڈانس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *