ہندستان کے چار جاسوس پاکستان میں پکڑے جانے کے بعد کبیر عرف ایڈونس کو دو اور لوگوں کے ساتھ ایک سیکریٹ مشن پر بھیجا جاتا ہے۔ یہ مشن کسی خود کشی سے کم نہیں ہے۔ آپ بھی دیکھئے یہ خاص ٹریلر

‘بارڈ آف بلڈ ‘ کا ٹریلررلیز۔(تصویر:اسکرین گریب)۔
فائنلی شاہ رخ خان اور عمران ہاشمی کے ایک ساتھ کام کرنے والے ویڈیو کا انکشاف ہوگیا۔ نیٹ فلکس نے آج اس کا انکشاف کرتے ہوئے عمران ہاشمی کی ویب سیریز ‘بارڈ آف بلڈ ‘ کا ٹریلر رلیز کر دیا ہے۔ حالانکہ اس ٹریلر میں شاہ رخ خان کو نہیں دکھایا گیا ہے۔
دراصل اس سیریز کا پروڈکشن شاہ رخ خان کی پروڈکشن ہاؤس ریڈ چلیز نے کیا ہے۔ اس ویب سیریز میں عمران ہاشمی، سوبتا دھلیپلا اور ونت کمار اہم کردار میں نظر آرہے ہیں۔ یہ سبھی را ایجنٹ کے کردار میں نظر آئیں گے۔ جو پاکستان کے بلوچستان میں ایک اہم مشن کیلئے جاتے ہیں۔ جہاں وہ الگ۔الگ چیلنجوں سے لڑتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ٹریلر بیحد دھماکیدار ہے۔ کہانی ہے کبیر آنند نام کے ایک جاسوس کی، جو اب ایک اسکول ٹیچر ہے۔
ہندستان کے چار جاسوس پاکستان میں پکڑے جانے کے بعد کبیر عرف ایڈونس کو دو اور لوگوں کے ساتھ ایک سیکریٹ مشن پر بھیجا جاتا ہے۔ یہ مشن کسی خود کشی سے کم نہیں ہے۔ آپ بھی دیکھئے یہ خاص ٹریلر
جس ویڈیو میں شاہ رخ خان مسلسل سوال پوچھتے نظر آرہے ہیں لیکن عمران ہاشمی کچھ نہیں کہتے ہیں۔ ویڈیو میں شاہ رخ خان کی کئی فلموں کا ذکر بھی کیاگیا ہے۔ اسے دیکھ کر آپ بھی ہنسنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
What the audience felt while watching KALANK in the theatre!#BardOfBlood #MEME pic.twitter.com/eilh1VqJDF
— गुRuजी (7युग से) (@Shariph19) August 22, 2019
Gully Cricket With Friends Is Like:#BardOfBlood #imranhashmi pic.twitter.com/X6lwJH4jy8 — Manch (@Manch_India) August 22, 2019
*Every hosteller after tasting hostel’s food*#BardOfBlood pic.twitter.com/wKhnxV5kwJ
— Tweetera🐦 (@DoctorrSays) August 22, 2019
#BardOfBlood Me checking whether dad done with beating my brother or still beating so i can enter without any threat. pic.twitter.com/uxUzVQU0cF — Dev. anand 2.0 (@DevAnand2Point0) August 22, 2019