‘جذباتی ہوکرلیا تھا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ، مجھ میں ابھی کافی کرکٹ باقی ‘ ۔– News18 Urdu

رپورٹ کے مطابق امباتی رائیڈو نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں میرا ساتھ دینے کیلئے چنئی سپر کنگس، وی وی اے لکشمن اوت نوئیل ڈیوڈ کا شکریہ کرنا چاہتا ہوں۔ ان لوگوں نے مجھے احساس کرایا کہ مجھ میں کافی کرکٹ بچا ہے۔ میں حیدرآباد کی باصلاحیت ٹیم کے ساتھ اس سیزن میں آگے کی طرف دیکھ رہا ہوں اور اپنی قبلیت کے ساتھ ٹیم کی مدد کرنا چاہتا ہوں۔ میں دس ستمبر سے حیدرآباد ٹیم کے ساتھ جڑنے کیلئے دستیاب ہوں۔

ٹیم انڈیا کے اس کرکٹرکا بڑا بیان : 'جذباتی ہوکرلیا تھا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ، مجھ میں ابھی کافی کرکٹ باقی ' ۔

کرکٹر امباتی رائیڈوکی فائل فوٹو۔(تصویر:نیوز18)۔

ہندستانی کرکٹرامباتی رائیڈو گزشتہ کافی وقت سے سرکیوں میں ہیں۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے دوران انہوں نے اچانک انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہنے کا اعلان کرکے سبھی کو چنکا دیا تھا۔ حالانکہ انہیں ورلڈ کپ کیلئے اسٹینڈ بائی کھلاڑیوں میں رکھا گیا تھا لیکن شیکھر دھون اور وجے شنکر کے زخمی ہونے کے باوجود انہیں ورلڈ کپ کی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے کرکٹ کو دور اختیارکرنے کا اعلان کردیا تھا۔ حالانکہ اب انہوں نے اپنے فیصلے پر یوٹرن لے لیا ہے۔

امباتی رائیڈو نے حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کی ایک کمیٹی کے ممبررتناکر شیٹی کو بھیجے گئے ای میل میں انٹرنیشنل کرکٹ سےدور اختیارکرنےکے اپنے فیصلے کو جذباتوں میں بہہ کر اٹھایا گیا قدم بتایا ہے۔ دا ہندو کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے یہاں تک کہا کہ وہ کھیل کے سبھی فارمیٹ میں کھیلنا چاہتے ہیں۔

Ambati Rayudu return, Ambati Rayudu IPL,ipl, chennai super kings, Ambati Rayudu retirement, batsman Ambati Rayudu, indian batsman Ambati Rayudu, Ambati Rayudu CSK, अंबाती रायडू, अंबाती रायडू रिटायरमेंट, अंबाती रायडू आईपीएल, क्रिकेट, भारतीय क्रिकेट टीम, इंडियन प्रीमियर लीग, आईपीएल, चेन्नई सुपरकिंग्स, हैदराबाद सनराइजर्स

رپورٹ کے مطابق امباتی رائیڈو نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں میرا ساتھ دینے کیلئے چنئی سپر کنگس، وی وی ایس  لکشمن اوت نوئیل ڈیوڈ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ ان لوگوں نے مجھے احساس کرایا کہ مجھ میں کافی کرکٹ بچا ہے۔ میں حیدرآباد کی باصلاحیت ٹیم کے ساتھ اس سیزن میں آگے کی طرف دیکھ رہا ہوں اور اپنی قبلیت کے ساتھ ٹیم کی مدد کرنا چاہتا ہوں۔ میں 10 ستمبر سے حیدرآباد ٹیم کے ساتھ جڑنے کیلئے تیار ہوں۔

Ambati Rayudu return, Ambati Rayudu IPL,ipl, chennai super kings, Ambati Rayudu retirement, batsman Ambati Rayudu, indian batsman Ambati Rayudu, Ambati Rayudu CSK, अंबाती रायडू, अंबाती रायडू रिटायरमेंट, अंबाती रायडू आईपीएल, क्रिकेट, भारतीय क्रिकेट टीम, इंडियन प्रीमियर लीग, आईपीएल, चेन्नई सुपरकिंग्स, हैदराबाद सनराइजर्स
حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیف سلیکٹرنوئیل ڈیوڈ نے رائیڈو کے فیصلے کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ یہ کرکٹ اور حیدرآباد کیلئے اچھی خبر ہے۔ امباتی رائیڈو میں ابھی 5 سال کا کرکٹ بچا ہے۔
ڈیوڈ نے کہا رائیڈو نے اچھا فیصلہ لیا ہے۔ ان میں پانچ سال کا کرکٹ باقی ہے اوروہ  نوجوانوں کو تیار کریں گے جو ہمارے لئے بحد اہم ہے۔ گزشتہ سال بغیر ان کے ہماری ٹیم کو رن جی ٹرافی میں کافی جدوجہد کرنے پڑی تھی۔  رائیڈو کا تجربہ اور ٹیلنٹ یقینی طور پر حیدرآباد کی ٹیم کیلئے کافی اہم ہے اور یقینی طور پر اس کا مثبت اثر دیکھنے کو ملے گا۔ امید ہے کہ وہ اپنا شاندار مظاہرہ جاری رکھیں گے۔

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

ون ڈے رینکنگ، بابر ٹاپ 3 بلے بازوں میں شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جاری کردہ نئی ون ڈے رینکنگ میں بلے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *