بتادیں کہ کم نے بھلے ہی سرجری سے پرفیکٹ باڈی پائی ہو لیکن انہیں اس پر اسٹائلنگ کرنا بخوبی آتا ہے۔

بتادیں کہ کم نے بھلے ہی سرجری سے پرفیکٹ باڈی پائی ہو لیکن انہیں اس پر اسٹائلنگ کرنا بخوبی آتا ہے۔
ممبئی: بالی ووڈ ہو یا ہالی ووڈ فلم انڈسٹری میں ہر ستارے کی اسٹار وہلیو منحصر ہعتی ہے ان کی فین فالوونگ پر۔ وہیں فینس کی اٹینشن کیلئے یہ اسٹارس کیا کچھ نہیں کرتے اس کا ایک ذریعہ ذرا ہٹ کے فوٹوشوٹ بھی ہے۔ ایسا کئی مرتبہ دیکھنے کو ملا ہے جب ان فوٹو شوٹ کی وجہ سے یہ اسٹارس سوشل میڈیا پر مسلسل کافی وقت تک چرچا میں رہے ہوں۔ آج ہم آپ کو کچھ ایسی ہی تصویر دکھانے جارہے ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر زبردست ہنگامہ مچایا۔ تو چلئے بات کرتے ہیں کم کاردیشین کی بکنی تصویر کی۔ اس فوٹو شوٹ کیلئے کم نے صرف پھولوں سے خود کو ڈھک رکھا تھا۔ ان کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر کئی دنوں تک وائرل ہوئی تھی۔
بات ہو رہی ہے کم کی تو بتادیں کہ ان کا اندازکچھ ایسا ہے کہ کم کی تصویریں آتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتی ہیں۔
بتادیں کہ کم نے بھلے ہی سرجری سے پرفیکٹ باڈی پائی ہو لیکن انہیں اس پر اسٹائلنگ کرنا بخوبی آتا ہے۔
Source link