بھومی کے سیکس والے ڈائیلاگ پر لوگوں نے کیا اعتراض، ڈائریکٹر نے دی صفائی– News18 Urdu

مدثر نے کہا کہ، “کیا سیکس صرف آدمیوں کو ہی پسند آسکتا ہے۔ کیا خواتین کو سیکس پسند نہیں ہوسکتا ہے۔ کسی کے اس طرح کے بیان سے آپ اس کے کردار کو کیسے جج کرسکتے ہیں۔ اگر آپ اسے جج کررہے ہیں تو مشکل آپ میں ہے’۔

بھومی کے سیکس والے ڈائیلاگ پر لوگوں نے کیا اعتراض، ڈائریکٹر نے دی صفائی

مدثر نے کہا کہ، “کیا سیکس صرف آدمیوں کو ہی پسند آسکتا ہے۔ کیا خواتین کو سیکس پسند نہیں ہوسکتا ہے۔ کسی کے اس طرح کے بیان سے آپ اس کے کردار کو کیسے جج کرسکتے ہیں۔ اگر آپ اسے جج کررہے ہیں تو مشکل آپ میں ہے’۔

مدثر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ، “مجھے سمجھ نہیں آرہا ہے کہ کچھ لوگوں کو اس بات سے اعتراض کیوں ہے۔ اگر کوئی آدمی کہتا ہے کہ مجھے سیکس پسند ہے تو کوئی دقت نہیں لیکن کوئی خاتون ایسا کہہ رہی ہے تو کچھ لوگوں کو دقت ہونے لگی ہے۔

دراصل فلم پتی پتنی اور وہ کے ٹریلر میں ایک سین ہے جس میں جب کارتک آڑین بھومی پیڈنیکر سے ان کی ہابیز پوچھتے ہیں تو بھومی کہتی ہیں کہ انہیں ‘سیکس بہت پسند ہے’۔ بھومی کا یہ جواب سن کر کارتک ہنسنے لگتے ہیں۔ اس ڈائیلاگ کو لیکر ہی سوشل میڈیا پر وبال شروع ہوگیا ہے۔ اس تنازع پر ہی اب فلم کے ڈائریکٹر مدثر عزیز کا رد عمل آیا ہے۔

مدثر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ، “مجھے سمجھ نہیں آرہا ہے کہ کچھ لوگوں کو اس بات سے اعتراض کیوں ہے۔ اگر کوئی آڈمی کہتا ہے کہ مجھے سیکس پسند ہے تو کوئی دقت نہیں لیکن اگر کوئی خاتون ایسا کہہ رہی ہے تو کچھ لوگوں کو دقت ہونے لگی ہے”۔

مدثر نے کہا کہ، “کیا سیکس صرف آدمیوں کو ہی پسند آسکتا ہے۔ کیا خواتین کو سیکس پسند نہیں ہوسکتا ہے۔ کسی کے اس طرح کے بیان سے آپ اس کے کردار کو کیسے جج کرسکتے ہیں۔ اگر آپ اسے جج کررہے ہیں تو مشکل آپ میں ہے’۔ بتادیں کہ پتی پتنی اور وہ میں کارتک آرین، بھومی پیڈنیکر اور اننیا پانڈے کے ساتھ ہی اپار شکتی بھی نظر آئیں گے۔ فلم 6 دسمبر 2019 کو ریلیز ہوگی۔


Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

ایسرا بیلگیچ کے نئے ڈرامے کی تصاویر بھی مقبول

ترکی کی خبرو اداکارہ ایسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر ساتھی اداکار کے ہمراہ ڈانس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *