رانی مکھرجی نے ماں سے جھوٹ بول کر کیا تھا یہ کام، 5 دن تک نہیں لوٹ پائی تھیں گھر

بتادیں کہ رانی مکھرجی کی مردانی 2 اگلے ماہ 13 تاریخ کو ریلریز ہو رہی ہے۔

رانی مکھرجی نے ماں سے جھوٹ بول کر کیا تھا یہ کام، 5 دن تک نہیں لوٹ پائی تھیں گھر

بتادیں کہ رانی مکھرجی کی مردانی 2 اگلے ماہ 13 تاریخ کو ریلریز ہو رہی ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی فلم مردانی 2 جلد ہی ریلیز ہونے والی ہے۔ اسے لیکر وہ پوری طرح تیاری میں مصروف ہیں۔ آج کل رانی مکھرجی زور دار طریقے سے اس فلم کا پرموشن کر رہی ہیں۔ مردانی 2 میں رانی مکھرجی دمدار کردار میں نظر آئیں گی۔ کچھ دنوں پہلے ریلیز ہوئے اس کے ٹریلر میں وہ پولیس افسر کے کردار میں نظر آرہی ہیں۔ فلم آنے کے ساتھ ہی رانی مکھرجی حال ہی میں چیٹ شو “پرو کاؤنٹ ڈاؤن میوزک”   میں بھی پہنچی تھیں۔ اس میں انہوں نے اپنی نجی زندگی سے جڑے کئی قصے شیئر کئے۔ رانی مکھرجی نے اس دوران اس جھوٹ کے بارے میں بھی بتایا جس کے سبب وہ 5 دنوں تک گھر نہیں لوٹ پائی تھیں۔

رانی نے اس شو میں اپنی نجی زندگی کے قصے شیئر کرتے ہوئے ممبئی فساد کا ذکر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے ان فساد کو سنجیدگی سے نہیں لیا تھا۔ اس وجہ سے ماں سے جھوٹ بول کر کولابا چلی گئی تھی۔ ماں سے یہ جھوڑ بولنا انہیں بھاری پڑ گیا تھا۔

رانی مکھرجی کے مطابق فلمی کریئر کے شروعاتی دنوں میں میں نے ممبئی میں ہوئے فسادات کو سنجیدگی سے نہیں لیا تھا۔ میں ماں سے جھوٹ بول کر کولابا چلی گئی تھی لیکن اس دوران یہ معاملہ کافی بڑھ گیا تھا۔ مجھے جھوٹ بولنا بھاری پڑ گیا۔ اس وجہ سے میں 5 دنوں تک گھر نہیں لوٹ پائی تھی۔ وہ میرے لئے کافی مشکل بھرا وقت تھا۔ رانی نے کہا کہ ماں ہونے کے ناطے انہیں اپنی اس غلطی کا احساس سیکھ کے طور پر ہوا۔ بتادیں کہ رانی مکھرجی کی مردانی 2 اگلے ماہ 13 تاریخ کو ریلریز ہو رہی ہے۔


Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

ایسرا بیلگیچ کے نئے ڈرامے کی تصاویر بھی مقبول

ترکی کی خبرو اداکارہ ایسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر ساتھی اداکار کے ہمراہ ڈانس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *