فلم “لال سنگھ چڈا” کی شوٹنگ کے درمیان گولڈن ٹیمپل پہنچے عامر خان، ٹیکا ماتھا

عامر خان ان دنوں اپنی فلم لال سنگھ چدا کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ وہ ان دنوں پنجاب میں اس فلم کی شوٹنگ کررہے ہیں۔

فلم

عامر خان ان دنوں اپنی فلم لال سنگھ چدا کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ وہ ان دنوں پنجاب میں اس فلم کی شوٹنگ کررہے ہیں۔

عامر خان ان دنوں اپنی فلم لال سنگھ چدا کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ وہ ان دنوں پنجاب میں اس فلم کی شوٹنگ کررہے ہیں۔ فلم کی شوٹنگ کے درمیان عامر خان سنیچر کو امرتسر میں واقع گرودوارا ہرمندر صاحط گولڈن ٹیمپل پہنچے۔ یہاں انہوں نے ماتھا ٹیکا اور دعا مانگی۔

عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈا کی شوٹنگ ان دنوں زوروں پر ہے۔ گزشتہ دنوں عامر خان نے اپنی اس فلم کا موشن پوسٹر بھی شیئر کیا تھا۔ اس میں میوزک کے ساتھ گانے کے بول ہیں۔ اس میں سنائی دے رہا ہےکہ کیا پتہ ہم میں ہے کہانی یا ہیں کہانی میں ہم۔ اس پوسٹر کے مطابق عامر خان کی یہ فلم اگلے سال یعنی 2020 کے کرسمس پر 25 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

عامر خان کی لال سنگھ چڈا ہالی ووڈ اسٹار ٹام ہینکس اسٹارر فاریسٹ گمپ کا آفیشیل ہندی ریمیک ہے۔




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

ایسرا بیلگیچ کے نئے ڈرامے کی تصاویر بھی مقبول

ترکی کی خبرو اداکارہ ایسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر ساتھی اداکار کے ہمراہ ڈانس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *