دھوم مچارہا ہےاس گانے پرنورا فتیحی کا زبردست ڈانس، دیکھیں ویڈیو– News18 Urdu

اداکارہ نورا فتیحی کے ڈانس کا ویڈیو انسٹا گرام پرشیئرکیا گیا ہے۔ اسے اب تک 3.27 لاکھ بار دیکھا جاچکا ہے۔

دھوم مچارہا ہےاس گانے پرنورا فتیحی کا زبردست ڈانس، دیکھیں ویڈیو

سوشل میڈیا پردھوم مچا رہا ہے نورا فتیحی کا ڈانس ویڈیو۔

نئی دہلی: بالی ووڈ میں اپنے بہترین ڈانس سے فینس (مداح) کے درمیان جگہ بنانے والی اداکارہ نورا فتیحی سوشل میڈیا پربھی دھمال مچاتی رہتی ہیں۔ الگ الگ گانوں پران کے ڈانس کے سوشل میڈیا پرویڈیوآتے رہتے ہیں۔ آج کل بھی ان کا ایک ڈانس ویڈیووائرل ہورہا ہے۔ اس بارنورا فتیحی نے’ساکی- ساکی’ گانے پربہترین ڈانس کیا ہے۔

ڈانس ودھ ٹیلنٹ نامی انسٹا گرام اکاؤنٹ پرنورا فتیحی کا ڈانس ویڈیواپلوڈ کیا گیا ہے۔ اس میں وہ اپنے دلکش اندازاورزبردست ڈانس سے مداحوں کا دل جیت رہی ہیں۔


Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

ایسرا بیلگیچ کے نئے ڈرامے کی تصاویر بھی مقبول

ترکی کی خبرو اداکارہ ایسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر ساتھی اداکار کے ہمراہ ڈانس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *