سپنا چودھری کا ویڈیو سانگ ’ گھونگھٹ 3‘ حال ہی میں ریلیز ہوا ہے۔ اس میں انہوں نے دھماکے دار پرفارمنس دیا ہے۔

سپنا چودھری کا ویڈیو سانگ ’ گھونگھٹ 3‘ حال ہی میں ریلیز ہوا ہے۔ اس میں انہوں نے دھماکے دار پرفارمنس دیا ہے۔
نئی دہلی۔ ہریانوی ڈانسر سپنا چودھری کے ڈانس کے بڑی تعداد میں لوگ فین ہیں۔ ان کے ہر ڈانس پرفارمنس کو لوگ کافی پسند کرتے ہیں۔ اس بار سپنا چودھری پھر اپنے فینس کے لئے ایک ڈانس پرفارمنس لے کر آئی ہیں۔ ان کا ویڈیو سانگ ’ گھونگھٹ 3‘ حال ہی میں ریلیز ہوا ہے۔ اس میں انہوں نے دھماکے دار پرفارمنس دیا ہے۔ یہ لوگوں کو کافی پسند آ رہا ہے۔
سپنا چودھری کے گھونگھٹ 3 ویڈیو سانگ کو انسٹاگرام پر ان کے فین اکاؤنٹر سے شئیر کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں سپنا الگ انداز میں نظر آ رہی ہیں۔
اس میں وہ گھونگھٹ میں ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔ اس ویڈیو سانگ میں زبردست بیٹس ہیں۔
بتا دیں کہ سپنا چودھری نے اپنا کیرئیر ہریانوی گانوں پر ڈانس سے شروع کیا تھا۔ اس کے بعد وہ دھیرے دھیرے آگے بڑھتی گئیں۔ انہوں نے بگ باس 11 میں بھی حصہ لیا تھا۔ اس میں انہیں کافی سرخیاں ملی تھیں۔
Source link