بگ باس آج ایک اورکپتانی کام دیں گے، جس میں وکاس گپتا اہم کردار نبھائیں گے۔ گھرکوایک پوسٹ آفس میں تبدیل کیا جائےگا، اس میں جس کسی کوبھی کپتان بننا ہے۔ وہ دیگر کنٹیسٹنٹ کے بھیجےگئےخط کوضائع کریں گے۔

بگ باس 13: مدھوریما نے وشال آدتیہ کو ایسے دیا بوسہ
ممبئی: بگ باس 13 کے گھرمیں کب کیا ہوجائے، یہ کوئی نہیں جانتا ہے۔ آج کے دوست پل بھرمیں دشمن بن جاتے ہیں اوردشمن پل بھرمیں دوست بن جاتے ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے سے ایک دوسرے سے لڑرہے اورایک دوسرے کو نظراندازکررہے وشال آدتیہ سنگھ اور مدھورما تلی اب بے حد قریب آرہے ہیں۔
حال ہی میں ختم ہوئے ڈانس ریئلٹی شومیں بھی وشال آدتیہ اورمدھوریما کے درمیان جھگڑوں کی بحث رہی۔ وہیں، اب مدھوریما وشال آدتیہ کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا رہی ہیں۔ رات میں پھرسے مدھوریما وشال آدتیہ سے بات کرنے پہنچیں۔ تب انہوں نےکہا کہ وہ سونا چاہتے ہیں اورصبح بات کریں گے۔
This #ViRima romance will save Madhurima. Time for Bhau to pack his bags. He exposed BB laadlas Shukla n Sana on WKV so as per script he will be booted out #Bb13 #BiggBoss13
— S (Anti Shukla|Team Rashami|Devo❤️) (@SardiKaTheEnd) December 9, 2019
پیرکو دکھائے گئے شومیں مدھوریما، وشال آدتیہ سے بات کرنے پہنچتی ہیں، لیکن وشال غصے سے یہ کہتے ہوئے دکھائی دیئے کہ انہیں کوئی بات نہیں کرنی ہے۔
Aa rahe hai @vishalsingh713 aur #MadhurimaTuli pass pass, kya inke pyaar ko milegi ek nayi shuruaat #BiggBoss ke ghar mein?
Dekhiye #ViRima ki yeh love story, aaj raat 10.30 baje!Anytime on @justvoot.@Vivo_india @BeingSalmanKhan #BiggBoss13 #BB13 #SalmanKhan pic.twitter.com/HV5eCvp5Pl
— COLORS (@ColorsTV) December 10, 2019
کلرس کے ٹوئٹرپراب ایک پرومو شیئرکیا ہے، جس میں مدھوریما تلی، وشال آدتیہ کو بوسہ دیتی ہوئی نظرآرہی ہیں۔ پرومو ویڈیو میں مدھوریما اوروشال آدتیہ ایک دوسرے کے قریب آتے ہوئے نظرآئے۔ پرومو میں آپ دیکھیں گے کہ مدھوریما، وشال سے ملنے ان کے بیڈ پرجاتی ہیں اوران کے بالوں سے کھیلتی ہیں اورپھراس کے بعد وہ انہیں کس کرتی ہیں۔ یہ شوآج نشرکیا جائے گا۔ آپ کو بتادیں کہ پیرکو وشال آدتیہ اورمدھوریما کے درمیان بہت زیادہ بحث ہوئی تھی۔ دونوں ایک دوسرے پرچلاتے ہوئے نظرآئے، لیکن پھرلڑائی کے بعد مدھوریما، وشال سے معافی مانگتی ہیں۔
بگ باس آج ایک اورکپتانی کام دیں گے، جس میں وکاس گپتا اہم کردارنبھائیں گے۔ گھرکوایک پوسٹ آفس میں تبدیل کیا جائےگا، اس میں جس کسی کوبھی کپتان بننا ہے۔ وہ دیگرکنٹیسٹنٹ کے بھیجےگئےخط کوضائع کریں گے۔