بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ملائیکہ اروڑہ ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں اور کافی سرخیوں میں ہیں ۔

ملائیکہ اروڑہ کے اس فوٹو شوٹ نے انٹرنیٹ پرمچایا ہنگامہ،کچھ ہی گھنٹوں میں ملے لاکھوں لائیکس ۔ تصویر : ملائیکہ اروڑہ انسٹاگرام اکاونٹ۔
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ملائیکہ اروڑہ ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں اور کافی سرخیوں میں ہیں ۔ دراصل ملائیکہ اروڑہ نے اپنے تازہ فوٹو شوٹ کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی ہاٹ اور خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ ملائیکہ کے مداح ان کی ان تصاویر کو کافی پسند کررہے ہیں ۔
سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہنے والی ملائیکہ کی ان تصویروں کو کچھ گھنٹوں میں ہی ہزاروں لائیکس مل گئے اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ۔
خیال رہے کہ ملائیکہ اروڑہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز کے علاوہ ارجن کپور کے ساتھ اپنے رشتہ کو لے کر بھی کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ حالانکہ کے دونوں نے اپنے رشتے کو عوامی طور پر قبول کرلیا ہے ۔ یہاں تک کہ ملائیکہ نے ارجن کپور کے یوم پیدائش پر ان کیلئے تصویر شیئر کرکے اپنا پیار بھی جتایا تھا ۔
View this post on Instagram
Source link