اس گانے پر سپنا چودھری نے دھماکیدار ڈانس سے لگادی اسٹیج پر آگ، دیکھیں ویڈیو

اپنے بہترین ڈانس اور گانوں کیلئے جانی جانے والی ہریانوی ڈانسر سپنا چودھری کا ایک ویڈیو پھر سےسوشل میڈیا پر آگ لگا رہا ہے۔

اس گانے پر سپنا چودھری نے دھماکیدار ڈانس سے لگادی اسٹیج پر آگ، دیکھیں ویڈیو

اپنے بہترین ڈانس اور گانوں کیلئے جانی جانے والی ہریانوی ڈانسر سپنا چودھری کا ایک ویڈیو پھر سےسوشل میڈیا پر آگ لگا رہا ہے۔

نئی دہلی: اپنے بہترین ڈانس اور گانوں کیلئے جانی جانے والی ہریانوی ڈانسر سپنا چودھری کا ایک ویڈیو پھر سےسوشل میڈیا پر آگ لگا رہا ہے۔ ان کا ہریانوی گانا  “سلفا سرار ٹھا گیا” حال ہی میں ریلیز ہوا ہے۔ ریلیز ہونے کے کچھ وقت میں اس  ے لوگوں کے دولوں میں جگہ بنالی ہے۔ یوٹیوب پر اس گانے کو اب تک 15 لاکھ مرتبہ دیکھا گیا ہے۔

ہریانوی گانے “سلفا سرار ٹھا گیا”  پر سپنا چودھری کے اس ویڈیو میں انہوں نے بہترین ڈانس اسٹیپس دئے ہیں۔ اب ان کا یہ ویڈیو گانا خوب وائرل ہورہا ہے۔ اس ڈانس ویڈیو کو پی اینڈ ایم سپنا آفیشیل اکاؤنٹ کی طرف سے یوٹیوب پر اپلوڈ کیا گیا ہے۔

بتادیں کہ “سلفا سرار ٹھا گیا” کو وکاس ہمی نے گایا ہے۔ اسے لکھا بھی وکاس ہمی نے ہے۔ اس گانے کا سنگیت آر کے کرو اور بی پارس نے دیا ہے۔ بتادیں کہ سپنا چودھری کے گانے اور ڈانس ویڈیو یوٹیوب پر دھمال مچاتے رہتے ہیں۔ ان کی فین فالوونگ کافی بڑی ہے۔


Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

ایسرا بیلگیچ کے نئے ڈرامے کی تصاویر بھی مقبول

ترکی کی خبرو اداکارہ ایسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر ساتھی اداکار کے ہمراہ ڈانس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *