راگنی ایم ایم ایس ریٹرنس سیزن 2 کا ٹریلر لانچ ہوگیا ہے۔ لمبے انتظار کے بعد راگنی ایم ایم ایس ریٹرنس کو جلد ہی ریلیز کرنے کی تیاری ہے۔ اس کے ٹریلر میں بولڈنیس، تھرل، ایکشن اور ہارر کا کامبینیشن دیکھنے کو ملا ہے۔ اس کا ٹریلر لوگوں کو کافی پسند آرہا ہے۔
Posted on: Dec 14, 2019 01:33 PM IST | Updated on: Dec 14, 2019 01:33 PM IST

راگنی ایم ایم ایس ریٹرنس سیزن 2 کا ٹریلر لانچ ہوگیا ہے۔ لمبے انتظار کے بعد راگنی ایم ایم ایس ریٹرنس کو جلد ہی ریلیز کرنے کی تیاری ہے۔ اس کے ٹریلر میں بولڈنیس، تھرل، ایکشن اور ہارر کا کامبینیشن دیکھنے کو ملا ہے۔ اس کا ٹریلر لوگوں کو کافی پسند آرہا ہے۔
راگنی ایم ایم ایس ریٹرنس 2 میں سنی لیونی، ورون سود، اور دویا اگروال نظر آئیں گے۔ اس کے ایک گانے پر سنی لیونی ڈانس بھی کرتی نظر آئیں گی۔ “ہیلو جی” نام کے اس گانے میں سنی لیون بیحد بولڈ اوتار میں نظر آرہی ہیں۔ گانا ریلیز ہوچکا ہے۔ یہ پوری وی سیریز18دسمبر کو آلٹ بالاجی اور زی۔5 پر ریلیز ہونے والی ہے۔
Aapke screen ko steamy karne aa rahi hai #RaginiMMSReturns Season 2 ki sizzling girls squad. Kya aap unke saath Helloji hookstep pe dance kar sakte hai?
Watch the trailer on 12th December, show streaming on 18th December.
.
.#ALTBalajiOriginal #AZee5Original pic.twitter.com/A6uUigaVEG
— ALTBalaji (@altbalaji) December 8, 2019
راگنی ایم ایم ایس ریٹرنس سیزن 2 کے ٹریلر میں راگنی شراف کی دنیا دکھائی گئی ہے۔ اس کردار کو دویا اگروال نے نبھایا ہے۔ ان کا کردار کافی دمدار ہے۔ ٹریلر کے مطابق راگنی اپنی دوست ورشا کی بیچلر پارٹی کا انتظام کرتی ہیں۔